LIVE

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت ایک لاکھ 63 ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک
December 02, 2022
 

10 گرام سونے کا بھاؤ 643 روپے بڑھ کر 140175 روپے ہے— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 63 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 643 روپے بڑھ کر 140175 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 19 ڈالرز اضافے سے 1799 ڈالرز فی اونس ہے۔