LIVE

ویڈیو: بھارتی ریاست میزورام میں مائیکل جیکسن کا بھوت دھوم مچا گیا

ویب ڈیسک
January 28, 2023
 

بھارتی ریاست میزورام میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا اور  دھوم مچاگیا۔

امریکی پاپ گلوگار کے مداح نے بھوت کا روپ دھار کر ان کے گانے پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔

کیا مائيکل جیکس اور کیا ان کا مداح، دیکھنے والے پرفارمنس میں فرق نہ ڈھونڈ سکے اور ویڈیو پر خوب داد دی۔