LIVE

امریکا: سیاہ فاموں کو دیگر افراد کے مقابلے ٹیکس آڈٹ کا زیادہ سامنا

ویب ڈیسک
February 01, 2023
 

امریکا میں سیاہ فاموں کو دیگر افرادکےمقابلے میں ٹیکس آڈٹ کازیادہ سامنا ہوتا ہے۔

سروے کے مطابق آئی آر ایس کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس آڈٹ کے لیے چننے کا نظام متعصبانہ ہے، امریکا میں سیاہ فاموں کا ٹیکس آڈٹ کرنے کی شرح 43 فیصد ہے۔

سروے میں مزید  بتایا گیا ہے کہ ٹیکس چھوٹ معاملےمیں سیاہ فاموں کےمحض 21 فیصدکیسز ہیں۔