LIVE

ویڈیو: خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اسٹیج پر میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے

ویب ڈیسک
February 02, 2023
 

خیبرپختونخوا کے نگران وزیر گورنر کی نیوز کانفرنس کے دوران اسٹیج پر اور میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے۔

پشاور میں گورنر اور  وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگران وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ شاہد خٹک بھی اسٹیج پر موجود تھے جو لائیو کوریج کے دوران گہری نیند میں چلے گئے۔