LIVE

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

ویب ڈیسک
March 16, 2023
 

فوٹو: فائل

 انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ  43 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 85 پیسے تھا۔

ادھر  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔