LIVE

100 انڈیکس 411 پوائنٹس کم ہوکر 40918 پر آگیا

ویب ڈیسک
March 20, 2023
 

جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 364 پوائنٹس کمی سے 41329 پر بند ہوا تھا— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 411 پوائنٹس کم ہوکر 40918 پر آگیا ہے۔

جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 364 پوائنٹس کمی سے 41329 پر بند ہوا تھا۔