LIVE

جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

فیضان لاکھانی
March 26, 2023
 

اس سے قبل پاور پلے کا سب سے بڑا ٹوٹل 98 رنز ویسٹ انڈیز کا تھا— فوٹو: آئی سی سی

جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاوور پلے (6 اوورز) میں جنوبی افریقا نے بغیر کسی نقصان کے 102 رنز بنالیے اور یہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے بڑا پاوور پلے اسکور ہے۔

اس سے قبل پاور پلے کا سب سے بڑا ٹوٹل 98 رنز ویسٹ انڈیز کا تھا۔