LIVE

خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار

ویب ڈیسک
April 23, 2023
 

پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے/ فائل فوٹو

بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیاگیا۔

پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔

 پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی جب کہ اس موقع پر بھارتی پولیس کی جانب سے شہریوں سے پر امن رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔