LIVE

کراچی کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

ویب ڈیسک
May 08, 2023
 

پیر کے روز شہر کا درجہ حرارت 35 ڈگری ریکارڈ کیا گیا/ فائل فوٹو

کراچی کو گرم موسم نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پیر کے روز شہر کا  درجہ حرارت 35 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جب کہ گرمی شدت 39 ڈگری محسوس کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ہے اور  20 سے 27 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔