LIVE

پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

شبیر احمد ڈار
May 17, 2023
 

اسلام آبادہائیکورٹ نے آج ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات دیے تھے— فوٹو: بائیں اسکرین گریب/ دائیں فائل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو  جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ملیکہ بخاری کو رہاکرنے کے احکامات دیے تھے۔ پنجاب پولیس نے ملیکہ بخاری کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا اور پنجاب پولیس انہیں لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئی۔