LIVE

برٹش پاکستانی فارمولا ون ڈرائیور انعام احمد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

ویب ڈیسک
May 28, 2023
 

انعام احمد گراں پری ریس میں پہلی پانچ پوزیشن میں آنے والے پہلے پاکستانی بن گئے/ فائل فوٹو

برٹش پاکستانی فارمولا ون ڈرائیور  انعام احمد نے امریکی گراں پری ریسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ 

انعام احمد گراں پری ریس میں پہلی پانچ پوزیشن میں آنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔

 جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نےکہا کہ گراں پری میں پہلی پانچ پوزیشنز میں نام آنا بڑی کامیابی ہے، مستقبل میں خود کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔