LIVE

ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ویب ڈیسک
May 29, 2023
 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 285.41 روپے ہے— فوٹو: فائل

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 285.41 روپے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر آج 26 پیسےمہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285.15 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر  311 روپےکا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان