LIVE

رپورٹ: کیا ایل پی جی سلنڈرز بم ہوتے ہیں؟ ان پر کھانا پکانا چاہیے یا نہیں؟

علی عمران سید
June 01, 2023
 

 پوری دنیا میں ایل پی جی کو گھروں میں کھانا پکانے کیلئے کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے لیکن ایک تاثر ہے کہ ایل پی جی سلنڈر دھماکے سے پھٹتے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔