LIVE

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

ویب ڈیسک
February 16, 2024
 

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس جمعہ کو کاروبا رکے اختتام پر 60 ہزارپوائنٹس سےکم سطح پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 1147 پوائنٹس کی کمی کے باعث  انڈیکس 59 ہزار 872  پوائنٹس پربند ہوا۔