LIVE

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ویب ڈیسک
February 26, 2024
 

انٹر بینک میں گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر 279.36 روپے پر بند ہوا تھا— فوٹو:فائل

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹر بینک میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر 279.36 روپے پر بند ہوا تھا۔