LIVE

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

ویب ڈیسک
February 28, 2024
 

فوٹو: فائل

ملک میں انٹربینک میں روپے کےمقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279  روپے 12 پیسے ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ16  پیسےکم ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے28 پیسے پر بند ہوا تھا۔