LIVE

سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

ویب ڈیسک
March 17, 2024
 

فوٹو: فائل

سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلےکی شدت 4.6  ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلومیٹر تھی اور  زلزلےکا مرکز کوہ پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔