LIVE

پی ایس ایل 9 کا بہترین پلیئر، بیٹر، بولر اور وکٹ کیپر کون رہا؟ ایوارڈز کی مکمل لسٹ

ویب ڈیسک
March 19, 2024
 

فوٹو: پی ایس ایل

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 9 کا میلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

ملتان کا 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کیا اور 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی۔

 اس ایونٹ میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی اور اپنی بیٹنگ، بولنگ اور آل راؤنڈ پرفارمنسز سے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

فائنل کے بعد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کے ایوارڈز کا بھی اعلان کیا گیا۔

کس کھلاڑی نے کونسا ایوارڈ جیتا؟ ،مکمل فہرست پر ایک نظر