LIVE

روزے میں سر میں تیل لگانا، خوشبو سونگھنا یا لگانا کیسا ہے؟

ویب ڈیسک
March 22, 2024
 

فوٹو: فائل

سوال:روزہ میں سر میں تیل لگانا یا کنگھی کرنا کیسا ہے؟

جواب: روزہ میں سر میں تیل لگانے یا کنگھی کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ 

اسی طرح خوشبو لگانے یا سونگھنے سے بھی روزہ پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔