LIVE

سکھر میں جند پیر مندر میں آگ لگ گئی، بڑا حصہ متاثر

یاسر فاروقی
April 05, 2024
 

مندر میں آگ دیے یا شارٹ سرکٹ کے باعث لگی؟ اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے: پولیس— فوٹو:فائل

سکھر میں جند پیر مندر میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق مندر میں آگ لگنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے مندر کا بڑا حصہ متاثر ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مندر میں آگ دیے یا شارٹ سرکٹ کے باعث لگی؟ اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔