LIVE

ویڈیو: گڈانی کے ساحل پر پہلی بار نایاب وہیل دیکھی گئی

ابراہیم کمبوہ
April 08, 2024
 

گڈانی کے ماہی گیروں کا کہنا ہے گڈانی کے ساحل پر نایاب وہیل دیکھی گئی ہے۔

نایاب وہیل نمودار ہونے کے مناظر ماہی گیروں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیے۔

مقامی ماہی گیر کا کہنا ہے کہ گڈانی کے ساحل پر پہلی بار وہیل کو دیکھا گیا ہے۔

ماہی گیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ نایاب وہیل ساحل سے 3 کلو میٹر دور گہرے سمندر میں دیکھی گئی ہے۔