LIVE

اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں، بازو فریکچر ہو گیا

نوین علی
April 13, 2024
 

 ڈاکٹرز نے 10 روز کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے: اداکارہ۔ فوٹو فائل

لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ میراکابازو فریکچر ہوگیا۔

اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دوران شوٹنگ گرنے کی وجہ سے ان کے بازو میں فریکچر ہوگیا ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے 10 روز کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے۔