LIVE

دلہن کا لباس پہن کر عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانیوالے 2 افراد گرفتار

عرفان اللہ
April 27, 2024
 

عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا: پولیس— فوٹو:فائل

فیصل آباد میں عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ گرفتار افراد میں سے ایک نے دلہن کا لباس پہن رکھا تھا۔