LIVE

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

ویب ڈیسک
April 30, 2024
 

فوٹو: فائل

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 31  پیسے پر  بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔