LIVE

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

ویب ڈیسک
May 07, 2024
 

فوٹو: فائل

انٹربینک میں آج  پاکستانی  روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر  12 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام  پر ڈالر 278.12  روپےکا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر کی  اختتامی قیمت 278.24 روپے تھی۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر  279.09 روپےکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔