LIVE

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

ویب ڈیسک
May 09, 2024
 

فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5  ہزار 75  روپے ہے۔ 

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 292  ڈالر فی اونس برقرار ہے۔ 

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2 ہزار 312 ڈالر برقرار ہے۔