LIVE

کبھی کسی کچھوے کو تربوز کھاتے دیکھا ہے!!

NGT
July 19, 2013
 

نیویارک…این جی ٹی…تربوز کو گرمیوں کے موسم کا پسندیدہ پھل سمجھا جاتا ہے جسے انسان تو کھانا پسند کرتے ہی ہیں لیکن کچھوے بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں رہے۔ یقین نہ آئے تو اس کچھوے کو ہی دیکھ لیں جو ایسی دل جمعی سے تربوز کھا رہا ہے جیسے اسے کوئی اور کام ہی نہ ہو۔ ٹھنڈا اور میٹھا تربوز ان کچھوے میاں کو اتناپسند ہے کہ چند ہی منٹ میں پورے کا پورا تربوز ہڑپ کر جاتے ہیں۔