LIVE

آئٹم گرل راکھی ساونت کی وینا ملک کو مبارک باد

TICKER
January 08, 2014
 

دبئی…اداکارہ وینا ملک آج کل ہر جانب سے مبارکبادیں وصول کرتی نظر آرہی ہیں۔ بولی ووڈ کی نٹ کھٹ آئٹم گرل راکھی ساونت نے بھی دے ڈالی ہے وینا ملک کو ان کی شادی پر مبارکباد۔ راکھی ساونت نے ساتھ ہی یہ شوشا بھی چھوڑ دیا کہ وینا جی تو ان کی کاپی کرتی ہیں۔