LIVE

ملتان : گھر میں سلینڈر کا دھماکا، 6 افراد زخمی

TICKER
June 04, 2014
 

ملتان… نواب پور روڈ پر واقع ایک گھر میں سلینڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان کے علاقے نواب پور روڈ پر ہونے والے سلینڈر دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔