LIVE

پشاور: سی این جی سلینڈر میں دھماکا 4فرادجاں بحق2زخمی

ویب ڈیسک
July 21, 2014
 

پشاور.....پشاور کے علاقہ رنگ روڈ پر سی این جی اسٹیشن میں دھماکا ہو اجس میں چار افراد جاںبحق جبکہ دو ذخمی ہوئے ۔پشاور کے علاقہ رنگ روڈ پر سی این جی اسٹیشن میں گاڑی میں دھماکا ہوا جس سے گاڑی میں سوار 4افرادجاں بحق ہوئے ہیں جبکہ مزید دو زخمی بھی ہوئے ۔زخمی ہوانے والے افراد میں سیل مین اور سٹیشن منیجر شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق دھماکا سی این جی سلینڈر میں ہوا۔دھماکہ گاڑی میں سی این جی ڈلواتےہوئے وقت ہوا۔