LIVE

کینیڈا کی پارلیمنٹ کے قریب فائرنگ، ایک فوجی زخمی

TICKER
October 22, 2014
 

اوٹاوا...... اوٹاوا میں کینیڈا کی پارلیمنٹ کے قریب فائرنگ کی گئی ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک فوجی زخمی ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کینیڈاکےدارالحکومت میں جنگ کی یادگارکےقریب ہوئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مسلح شخص کے گھسنے کی اطلاع پرکینیڈین پارلیمنٹ بندکردی گئی ہے۔