کچن کی آرائش کے دوران ایک جوڑے نے خزانہ دریافت کرلیا

19 اپریل ، 2024

ڈورسٹ سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے کچن کی مرمت کے دوران 17 صدی کے ایک ہزار سے زائد سکے دریافت کیے۔