ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ورلڈ اوپن اسکواش ایرینا میں پاکستان کی واپسی

19 اپریل ، 2024

2023 میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی ورلڈ اوپن اسکواش میں شریک نہیں تھا البتہ 2022 میں عاصم خان نے چیمپئن شپ میں شرکت کی اور پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گئے تھے