تازہ ترین خبریں

ایس بی پی کا اسٹیڈیم دینے سے انکار، نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل

18 اپریل ، 2024

مقابلے مہران گراؤنڈ، پی ایس بی فٹبال پچ اور جناح اسٹیڈیم میں ہوں گے ۔جناح اسٹیدیم میں صرف ناک آؤٹ راؤنڈ کے میچز ہوں گے