تازہ ترین خبریں

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیساتھ مذاکرات کا امکان ایک بار پھر مسترد کردیا

24 مارچ ، 2024

پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا آپ اس پڑوسی سے کیسے نمٹ سکتے ہو جو دہشت گردی کو بطور صنعت استعمال کرتا ہو