تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے اہم فیصلے، 6 اہم ترین شعبوں میں کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں

24 مارچ ، 2024

وفاقی حکومت کے اہم فیصلوں کیلئے وزیراعظم نے ذمہ داریاں تفویض کر دیں، اب سب کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی وزیر خزانہ کی بجائے متعلقہ وزرا کریں گے