پاکستان
23 فروری ، 2015

سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی منتقلی دھاندلی ہے،شفقت چوہان

 سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی منتقلی دھاندلی ہے،شفقت چوہان

لاہور .........لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شفقت محمودچوہان کاکہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی منتقلی دھاندلی ہے، رائٹ آف ووٹ ٹرانسفر سے کرپشن کوفروغ ملے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شفقت چوہان نے کہا کہ ہائی کورٹ بارکے انتخابات کے لئے11ہزار وکلا رجسٹرکئے جاچکے ہیں۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی بار کے الیکشن بائیومیٹرک سسٹم کےتحت ہورہے ہیں،رجسٹرنہ ہونےوالے ووٹرز پولنگ کےروز رجسٹرکیے جائیں گے۔

مزید خبریں :