22 مارچ ، 2015
واشنگٹن........امریکی نیوی کے وائس ایڈمرل جان ڈبلیو ملر نے پاک بحریہ کی صلاحیتوں کااعتراف کرلیا۔ انہوں نے کہا ہےکہ پاکستان سے بڑھ کر کسی نے میری ٹائم سیکیورٹی میں کردار ادا نہیں کیا، امریکی نیوی کو پاک بحریہ سے تعلقات اور تعاون پر فخر ہے۔