31 اکتوبر ، 2015
کراچی.......سندھ اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور وزیر ڈاکٹر سکندر میندھرو کہتے ہیں، اجلا س 4 نومبر کو متوقع ہے ۔
کراچی میں ایک نجی یونیورسٹی کے سالانہ کنوو کیشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سکندر میندھرو کا کہنا تھااحتساب کمیشن بل منظوری کے لیے آئندہ اسمبلی سیشن میں بحث کے لئے پیش کیا جائے جاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ سندھ اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے 4 نومبر کو متوقع ہے۔