دنیا
31 دسمبر ، 2015

فلپائن: ہوور بورڈ استعمال کرنے پر پادری معطل

فلپائن: ہوور بورڈ استعمال کرنے پر پادری معطل

منیلا...........فلپائن میں رومن کیتھولک چرچ نے ہوور بورڈ استعمال کرنے پر ایک پادری کو معطل کر دیا ۔

فلپائن کے صوبے لیگونا میں ایک پادری نے کرسمس کے موقع پر اسٹیج کی بجائے ہوور بورڈ پر کھڑے ہو کر دعائیہ گیت گایا۔ان کی وڈیو انٹرنیٹ پر پھیلی تو ان کے اس انداز کو رومن کیتھولک فرقے کے پادریوں نےسخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

چرچ کے نظم وضبط اور آداب کو نظرانداز کرنے پر پادری کو معطل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :