پاکستان
20 جنوری ، 2016

یونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

یونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

روالپنڈی…ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا گیا ۔ یونیورسٹی کے اندر دہشت گرد موجود ہیں اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا گیاہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کی فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :