دنیا
04 جون ، 2016

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنگل کی آگ بے قابو

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنگل کی آگ بے قابو


 


امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنگل میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ، جنگل کے قریبی علاقوں کو خالی کرایا جارہا ہے۔


کیلی فورنیا کےشمالی علاقے میں جنگل میں بھڑکنے والی آگ 45 ایکڑ تک پھیل گئی ہے ۔ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔


ہیلی کاپٹر اور طیاروں کی مدد سے پانی اور کیمیکل پھینک کر آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، آگ پھیلنے کے باعث ارد گرد کے علاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :