پاکستان
08 جون ، 2016

عبداللہ کی حوالگی سے متعلق پیشرفت

عبداللہ کی حوالگی سے متعلق پیشرفت

 


ایدھی سینٹر میں موجود عبداللہ کی حوالگی سےمتعلق بھی پیشرفت ہوئی ہے۔ عبداللہ کے سوتیلے بھائی انصر چوہدری برتھ سڑٹیفکیٹ لینے کے لیے ضیاءالدین اسپتال آئے۔


ان کا کہنا تھا کہ سرٹیفیکیٹ جلد مل جائے گا، جس کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی،برتھ سرٹیفیکیٹ ملنے کے بعد عبداللہ کو لینا آسان ہوجائے گا۔


انصر چوہدری نے مزید بتایا کہ عبداللہ کی خالہ اورنانی سے ان کا وکیل رابطہ کررہا ہے۔

مزید خبریں :