دلچسپ و عجیب
30 جولائی ، 2016

چین میں پانڈوں کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

چین میں پانڈوں کی دوسری سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

 


چین کے شہر ’’گوانگ ژو‘‘ کے سفاری پارک میں پانڈوں کی دوسری سالگرہ پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں،خواتین اور مردوں سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔


سالگرہ کے موقع پر خاص طور پرفروٹ سے بنا ایک کیک بھی تیار کیا گیا تھا جو پانڈوں نے مزے لے کر کھایا۔


29جولائی 2014ء کو پیدا ہونے والے یہ تینوں دنیا کے پہلے زندہ تڑواں پانڈے ہیں ۔جس کی وجہ سے انتظامیہ پانڈوں کا خاص خیال رکھتی ہے ۔

مزید خبریں :