دنیا
09 اکتوبر ، 2016

ناروے کی وزیراعظم بھی ’’پوکے مون گو‘‘کا بخار

ناروے کی وزیراعظم بھی ’’پوکے مون گو‘‘کا بخار

 

ناروے کی وزیر اعظم بھی ویڈیو گیم ’ پوکے مون گو‘ 'کے بخار میں مبتلا ہوگئیں۔ خاتون پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ویڈیو گیم ہی کھیلتی رہیں۔

ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سول برگ '’پوکے مون گو‘ کھیلنے میں اتنی مصروف تھیں کہ کیمرے کی آنکھ سے بچ نہ سکیں۔ وزیر اعظم کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران بچکانہ حرکت کیمرے میں ریکارڈ ہوگئی ، جس پر ناروے کی وزیراعظم کوسنجیدہ حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :