دنیا
10 اکتوبر ، 2016

افغان صوبےہلمند میں خودکش کاردھماکے میں 14 افراد ہلاک

افغان صوبےہلمند میں خودکش کاردھماکے میں 14 افراد ہلاک

افغان صوبے ہلمند میں خودکش کار دھماکے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 10 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

حکام کے مطابق خودکش کار دھماکا صوبہ ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں ہوا، خودکش حملے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں پولیس اہلکاروں اور شہریوں سمیت 14افراد زخمی ہیں، جن میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔

 

مزید خبریں :