پاکستان
11 اکتوبر ، 2016

بانی ایم کیو ایم سے دوبارہ معافی نہیں مانگوں گا، عامر خان

بانی ایم کیو ایم سے دوبارہ معافی نہیں مانگوں گا، عامر خان

بانی ایم کیوایم سے دوبارہ بغاوت کرنے والےایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ بانی ایم کیوایم سے دوبارہ معافی نہیں مانگیں گے، پارٹی پر بانی کی گرفت دوبارہ مضبوط ہوئی توسیاست چھوڑدیں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف نعرہ لگانے والوں کے ساتھ نہیں ہوں، فاروق ستاراورایم کیوایم پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں۔

 

مزید خبریں :