دلچسپ و عجیب
12 اکتوبر ، 2016

امریکا: 93 سالہ پل کا ایک حصہ دھماکے سے گرادیا گیا

امریکا: 93 سالہ پل کا ایک حصہ دھماکے سے گرادیا گیا

 

امریکی ریاست آرکنساس میں 93 سالہ پرانے پل کے ایک حصے کو دھماکے سے گرادیا گیا ہے۔

93 سال قبل بنائے گئے براڈ وے برج میں اسٹیل کا زیادہ استعمال کیا گیا ہے، حکام کے مطابق پل کے ڈھانچے کو کمزور کرنے کیلئے دھماکا خیز مواد کا استعمال کیا گیا۔

کنٹرول دھماکے کے وقت معائنے کیلئے خصوصی ٹیم بھی موجود تھی ، پل کے دیگر حصوں کو گرا کر یہاں نیا پل تعمیر کیا جائے گا۔

 

مزید خبریں :