Geo News
Geo News

کھیل
24 اکتوبر ، 2016

ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ ،فرحان امجد نے کانسی کاتمغہ جیت لیا

ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ ،فرحان امجد نے کانسی کاتمغہ جیت لیا

پاکستان کے فرحان امجد نے کامن ویلتھ یوتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ۔

ملائیشیا کے شہر پینانگ میں جاری چیمپئن شپ میں فرحان امجد نے 77 کلوگرام کیٹیگری میں مجموعی طور پر 236 کلو وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ جیتا ۔

ماریشس کے جیک انتھونی نے سونے اور ملائیشیا کے میٹ سلیمان نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا ۔ فرحان امجد سے پہلے طلحہ طالب 62 کلو گرام کلاس میں سونے کا تمغہ جیت چکے ہیں ۔

مزید خبریں :