دلچسپ و عجیب
02 فروری ، 2017

چین کے چڑیا گھر میں زیبرا کا ملازم پر حملہ

چین کے چڑیا گھر میں زیبرا کا ملازم پر حملہ

چین کے چڑیا گھر میں زبیرا نے جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازم پر اچانک حملہ کر دیا۔خوش قسمتی سے ملازم کی جان بچ گئی۔

زیبرا نے پہلے ملازم کے ہاتھ پر کاٹا اور پھر اسکا ہاتھ منہ میں دبا کر اسے گھسیٹتا ہوا دور لے گیا۔

موقع پر موجود کچھ افراد نے اپنے ساتھی کی جان بچائی۔

واضح رہے کہ چند روز پہلےچین ہی کے ایک چڑیا گھر میں چیتے کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا۔

 

مزید خبریں :